کراچی: ٹوکیو اولمپکس سے منگل کو مزید دو پاکستانی ایتھلیٹس کو اپنے کھیلوں میں اگلے مراحل کے لئے کوالیفائی کرنے میں ناکامی کے بعد میڈلز کے بغیر باہر کردیا گیا۔