Showing posts with label covid-19. Show all posts
Showing posts with label covid-19. Show all posts

Sunday, 8 August 2021

UAE changes COVID-19 policy for Pakistani travellers

 UAE changes COVID-19 policy for Pakistani travellers

UAE changes COVID-19 policy for Pakistani travellers

متحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر پاکستان سے پروازوں کے لیے اپنی پالیسی تبدیل کردی ہے۔
ہوائی اڈوں پر پی سی آر ٹیسٹنگ سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی مسافر ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔
 اگست6 کو 70 پاکستانی مسافروں کو اتارنے کے بعد کراچی سے دو پروازیں متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوئیں۔