UAE changes COVID-19 policy for Pakistani travellers
متحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر پاکستان سے پروازوں کے لیے اپنی پالیسی تبدیل کردی ہے۔ہوائی اڈوں پر پی سی آر ٹیسٹنگ سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی مسافر ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔ اگست6 کو 70 پاکستانی مسافروں کو اتارنے کے بعد کراچی سے دو پروازیں متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوئیں۔
